Tuesday, February 3, 2026
صفحہ اولتازہ ترینانٹر بورڈ کے ملتوی ہونے والے پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان...

انٹر بورڈ کے ملتوی ہونے والے پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سمندری طوفان کے باعث 14 جون سے 16 جون کے ملتوی ہونے والے پرچوں کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔

 

لہٰذا نئے ترتیب شدہ شیڈول کے مطابق طلباء و طالبات امتحان دیں گے۔ امتحانات کا نیا شیڈول انٹربورڈ کی ویب سائٹ www.biek.edu.pk اور آفیشل فیس بک پیج www.facebook.com/BIEKarachi سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا


مقبول ترین