جامعہ اشاعت الاسلام موہڑہ چوک حسن ابدال میں اس وقت تقریباً 200کے قریب رہائشی طالب علم ہیں، جن پر ماہانہ اخراجات 15لاکھ کے قریب ہے۔
تعمیرات کے علاؤہ فی طالب علم تقریباً 8ہزار خرچہ ہے بنات کا سلسلہ اس کے علاؤہ ہے۔
اس دفعہ گیس بل 60ہزار تھا قرض لیکر ادا کیا تو بجلی کا بل 2 لاکھ 43ہزار بل آیا جبکہ پچھلے ماہ کا تقریباً 50 ہزار بقایا تھا۔
ابھی 5دن ہیں آپ صدقات واجبہ زکوٰۃ وغیرہ سے اس میں حصہ لے سکتے بیشک کم حصہ لیں لیکن حصہ ضرور ڈالیں، جبکہ مسجد میں پلستر کے بعد اب ٹائل اور ماربل بجلی کا کام باقی ہے۔
اس میں صدقات جاریہ اپنے اور والدین کیلئے حصہ ڈال سکتے ہیں، مہنگائی کی وجہ سے تمام مدارس بلکہ ہمارے کاروباری دوست بھی مشکل کے شکار ہیں۔
ہم بھی سب کیلئے دن میں دو وقت دعاؤں کا اہتمام کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ سب کیلئے آسانی فرمائے آمین یارب العالمین۔

