Wednesday, December 10, 2025
صفحہ اولتازہ ترینجامعہ سندھ سے ملحقہ تمام لا کالجز کے 5 سالہ ایل ایل...

جامعہ سندھ سے ملحقہ تمام لا کالجز کے 5 سالہ ایل ایل بی (آنرز) پروگرام کے نتائج کا اعلان

مشورو (پریس رلیز) جامعہ سندھ سے ملحقہ تمام لا کالجز کے 5 سالہ ایل ایل بی (آنرز) پروگرام کے نتائج کا اعلان کردیا۔

مزید پڑھیں:اقرا یونیورسٹی میں انسٹی ٹیوٹ آف فیوچر اسٹڈیز میں تعلیم اور AI کے مستقبل پر گراونڈ بریکنگ سیمینار ویبینار کا انعقاد

ناظم سیمسٹر امتحانات جامعہ سندھ جامشورو محمد معشوق صدیقی نے اپنے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں مطلع کیا ہے کہ جامعہ سندھ سے ملحقہ تمام لا کالجز میں کرائے جانے والے 5 سالہ ایل ایل بی (آنرز) پروگرام کے امتحانات 2021ء(ریگیولر و فیلوور) کے نتائج جاری کردیئے گئے ہیں۔

 

طلباءاپنے امتحانی نتائج متعلقہ کلاجز سے معلوم کر سکتے ہیں۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا


مقبول ترین