Tuesday, February 3, 2026
صفحہ اولتازہ ترینجامعہ کراچی بی اے سالانہ امتحانات برائے 2022 ء کے نتائج کا...

جامعہ کراچی بی اے سالانہ امتحانات برائے 2022 ء کے نتائج کا اعلان

کراچی : ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید شاہد ظہیر کے مطابق بی اے ریگولر وپرائیوٹ سال اول سالانہ امتحانات برائے 2022 ء کے نتائج کا اعلان کردیاگیاہے۔

 

نتائج کے مطابق بی اے ریگولر سال اول کے امتحانات میں , 822 طلبہ شریک ہوئے جس مین سے ،628 طلبہ  کامیاب  جبکہ 194 طلبہ ناکام قرار پائے۔ کامیابی کاتناسب 76.40 فیصد رہا۔

 

بی اے پرائیوٹ سال اول کے امتحانات میں 696 طلبہ شریک ہوئے،جس میں سے 451 طلبہ کو کامیاب قرار دیا گیا جبکہ ، 245  طلبہ ناکام قرارپائے ۔ کامیابی کا تناسب64.80 فیصدرہا۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا


مقبول ترین