Monday, February 2, 2026
صفحہ اولتازہ ترینجامعہ کراچی: رجسٹرڈ گریجویٹس کی نشست کے لئے انتخابات یکم اکتوبر کوہوں...

جامعہ کراچی: رجسٹرڈ گریجویٹس کی نشست کے لئے انتخابات یکم اکتوبر کوہوں گے

رجسٹرار جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر عبدالوحید کے مطابق جامعہ کراچی کی سینیٹ کی رجسٹرڈ گریجویٹس کی نشست کے لئے انتخابات یکم اکتوبر2023 ء کو صبح 9:30 تا دوپہر2:30 بجے شیخ زید اسلامک ریسرچ سینٹر جامعہ کراچی میں منعقدہوں گے۔

الیکشن میں حصہ لینے کے لئے کاغذات نامزدگی14 ستمبر2023 ء دوپہرایک بجے تک رجسٹرار آفس میٹنگ سیکشن فرسٹ فلور پر جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

کاغذات نامزدگی واپس لینے کے لئے 15 ستمبر تا21 ستمبر2023ء دوپہر ایک بجے تک رجوع کیا جاسکتا ہے۔

امیدواروں کی حتمی فہرست 21 ستمبر2023 ء کوشام4:00 بجے جاری کی جائے گی۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا


مقبول ترین