Tuesday, February 3, 2026
صفحہ اولتازہ ترینجامعہ کراچی میں قومی کانفرنس 28 اگست کو ہوگی

جامعہ کراچی میں قومی کانفرنس 28 اگست کو ہوگی

جامعہ کراچی کے زیر اہتمام قومی کانفرنس بعنوان: ”بین المذاہب ہم آہنگی اور بقائے باہمی: بڑھتی ہوئی انتہا پسندی اور عدم برداشت کا حل“ کی افتتاحی تقریب پیر 28 اگست2023 ء کو صبح10:30 بجے جامعہ کراچی کے چائنیز ٹیچرز میموریل آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی۔

شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی صدارت کریں گے جبکہ صدر سناتن دھرم انٹرنیشنل سوسائٹی پروفیسر ڈاکٹر منوج چوہان مہمان خصوصی ہوں گے۔

دیگر مقررین میں روی داوانی، محسن نقوی،تشنہ پٹیل،بشپ خادم بھٹو،ڈاکٹر عمیر محمود۔صدیقی،سردار عمار سنگھ،پروفیسر ڈاکٹر شاہد ہاشمی اور رئیس امروہوی کلیہ فنون وسماجی علوم جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر شائستہ تبسم شامل ہیں۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا


مقبول ترین