Wednesday, February 4, 2026
صفحہ اولتازہ ترینجامعہ کراچی کا ایسوسی ایٹ ڈگری کامرس کے نتائج کا اعلان

جامعہ کراچی کا ایسوسی ایٹ ڈگری کامرس کے نتائج کا اعلان

جامعہ کراچی : ایسوسی ایٹ ڈگری ان کامرس ریگولر وپرائیوٹ سال اول سالانہ امتحانات برائے 2021 ء کے نتائج کا اعلان کر دیا ۔

ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفرحسین کے مطابق اے ڈی سی(ایسوسی ایٹ ڈگری ان کامرس) ریگولر و پرائیوٹ سال اول سالانہ امتحانات برائے 2021 ء کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔

نتائج کے مطابق اے ڈی سی ریگولر سال اول کے امتحانات میں 6636 طلبہ شریک ہوئے،901 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ5735 طلبہ ناکام قرارپائے۔کامیابی کا تناسب 13.58 فیصد رہا۔

اے ڈی سی پرائیوٹ سال اول کے امتحانات میں 897 طلبہ شریک ہوئے،28 طلبہ کوکامیاب قرار دیا گیا جبکہ 869 طلبہ ناکام قرار پائے۔کامیابی کاتناسب 3.12 فیصد رہا۔

متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا


مقبول ترین