Sunday, December 7, 2025
صفحہ اولبلاگرونالڈو سعودی کلب میں :

رونالڈو سعودی کلب میں :

پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی کلب النصر کے ساتھ معاہدہ ہو گیا ہے ۔ 5 بار گولڈن بال ایوارڈ جیتنے والا رونالڈو انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو چھوڑ کر اب باقاعدہ النصر کا حصہ بن گیا ہے۔

“CBS” کی رپورٹ کے مطابق فٹبال ڈان اور نادی النصر کا یہ تاریخی معاہدہ اسپانوی دارالحکومت میدرڈ میں ہوا، جو 2025ء تک رہے گا۔ رونالڈو کو درجہ ذیل مراعات ملیں گی۔ جنہیں اونٹ کے منہ میں زیرہ ہی کہہ سکتے ہیں🤭:

1۔ سالانہ تنخواہ: 200 ملین یورو یعنی 48 ارب 60 کروڑ 17 لاکھ 81 ہزار 500 روپے
2۔ رہائش: ریاض کے سپر لگژری محل
3۔ گاڑیاں: 5 عدد لگژری
4- مکمل سیکورٹی پلاٹون
5- محل میں خصوصی شاپنگ مال
6- خصوصی سپر ماركیٹ
7- خصوصی گیمز سٹی
8- اولمپگ سوئمنگ پول
9- دو عدد فٹبال اسٹیڈیمز
10- یک باسکٹ بال اسٹیڈیم
11- بولنگ اور بلیئرڈ ہال
12- 2 جم
13- 3 مختلف قسم کے ریسٹورنٹ

یہ سب ملا کر سو ارب روپے سالانہ تک تو پہنچ ہی جائے گا۔

یاد رکھئے کہ سعودیہ کے پڑوس میں شامی مہاجرین گھاس اور مردار کھانے پر مجبور ہیں!

متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا


مقبول ترین