Tuesday, February 3, 2026
صفحہ اولمدارسلنڈی کوتل:گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول میں اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر قتل

لنڈی کوتل:گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول میں اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر قتل

میری خیل لنڈی کوتل میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول میں  اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر کو قتل کردیا گیا۔ اطلاع ملنے  پر پویلس جائے وقوعہ پر پہنچی اور تفتیش شروع کردی۔

 

تفصیلات کے مطابق میری خیل لنڈی کوتل میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول میں چاقو کی وار سے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر کو قتل کیا گیا۔ مقتولہ کا تعلق ضلع بنوں سے تھا۔

 

اطلاع ملنے پر ایس ایچ او لنڈی کوتل ابراہیم شنواری اور ایڈیشنل ایس ایچ او زینت خان آفریدی فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچے اور تفتیش شروع کردی ہے۔ قتل کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی۔ پولیس کے مطابق  مقتولہ استانی اپنے خاوند و بچوں کے ساتھ یہاں رہائش پذیر تھی۔ اسکول کو باہر سے تالا لگا ہوا تھا۔  شوہر سمیت چار بچے غائب جس میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔

 

متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا


مقبول ترین