Wednesday, December 10, 2025
صفحہ اولتازہ ترینماہر تعلیم سید ارشد عالم نے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی محمد شریف خان...

ماہر تعلیم سید ارشد عالم نے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی محمد شریف خان سے ملاقات

ماہر تعلیم سید ارشد عالم نے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی و رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان محمد شریف خان سے ملاقات کی۔

 

ملاقات میں بلدیہ کورنگی کے شعبہ تعلیم اور لائبریری کی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید پڑھیں:ورلڈ کشمیر فورم کی جانب سے کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لئے کشمیر ریلی نکالی گئی

شریف خاننےا تعلیم، صحت اور کھیل کے شعبوں میں اصلاحات کرنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ اسٹیک ہولڈرز کے تعاون سے کام کرنے کے خواہشمند ہیں۔

 

انہوں نے کہا کہ اسکل ڈیولپمنٹ کورسز کروائینگے تاکہ نوجوان طبقہ ہنر مند ہوکر با عزت روزگار حاصل کرسکے۔

 

ملاقات میں ڈائریکٹر جنرل ایڈمنسٹریشن سلمان حیدر بھی موجود تھے۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا


مقبول ترین