کراچی : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام کل 16 دسمبر بروز جمعہ 7 بجے شب بمقام مین نمائش چورنگی پر آرمی پپلک اسکول کے شہداء کی یاد میں چراغاں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
جس میں شہر قائد کی سیاسی مذہبی علما و زاکرین شرکت کریں گے ۔ پروگرام 16 دسمبر 2022 کو جمعہ بوقت 7 بجے منعقد ہو گا ۔

