Sunday, December 7, 2025
صفحہ اولتازہ ترینمیٹرک بورڈ سے الحاق شدہ اسکول سالانہ پریکٹیکل امتحانات

میٹرک بورڈ سے الحاق شدہ اسکول سالانہ پریکٹیکل امتحانات

ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے ناظم امتحانات عمران طارق نے بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں کے سربراہان کودوبارہ سے انتباہ کیا ہے کہ جن اسکولوں نے ابھی تک سالانہ پریکٹیکل امتحانات 2023 جماعت نہم و دہم کی کاپیاں جمع نہیں کرائی ہیں۔ وہ بورڈ آفس کے پریکٹیکل سیکشن کمرہ نمبر47، دوسری منزل بلاکBمیں 8ستمبر 2023 تک لازمی جمع کرا دیں

متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا


مقبول ترین