Wednesday, December 10, 2025
صفحہ اولتازہ ترینمیٹرک بورڈ: ضمنی امتحانات کی مارک شیٹ جاری کرنے کا اعلان

میٹرک بورڈ: ضمنی امتحانات کی مارک شیٹ جاری کرنے کا اعلان

کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق ضمنی امتحانات 2022 کی مارک شیٹ جاری کرنے کا اعلان کر دیاگیا ہے۔

مزید پڑھیں:موسمیاتی تبدیلی ہماری صحت کو کیسے متاثر کرتی ہے؟

ناظم امتحانات عمران طارق نے بتایا کہ ضمنی امتحانات سائنس گروپ کی مارک شیٹ پیر 23جنوری کو جبکہ جنرل گروپ ریگولر و پرائیویٹ کی مارک شیٹ 24جنوری کو متعلقہ سیکشن سے جاری کی جائیں گی۔

 

بورڈ سے الحاق شدہ اسکول سربراہان اپنے اتھارٹی لیٹر کے ساتھ یا مجاز نمائندے کو بھیج کر مارک شیٹ حاصل کر سکتے ہیں جبکہ پرائیویٹ امیدوار بھی کمرہ نمبر 5سے اپنی مارک شیٹ حاصل کر سکیں گے۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا


مقبول ترین