Wednesday, March 11, 2026
صفحہ اولتازہ تریننامور ماہر تعلیم و مصنف ڈاکٹر شاہد صدیقی کی کتاب "پاکستان، تعلیم...

نامور ماہر تعلیم و مصنف ڈاکٹر شاہد صدیقی کی کتاب “پاکستان، تعلیم اور اکیسویں صدی کی تقریب رونمائی

کراچی : نامور ماہر تعلیم اور مصنف ڈاکٹر شاہد صدیقی کی کتاب “پاکستان، تعلیم اور اکیسویں صدی” کی پُر وقار تقریب رونمائی سندھ ایجوکیشن فائونڈیشن کی جانب سے اہتمام کی گئی ۔

 

تقریب میں نگران وزیرِ تعلیم رانا حسین، تعلیمی ماہر نے بطور مہمانِ خاص شرکت کی ۔ نگران وزیرِ تعلیم رعنا حسین نے “پاکستان، تعلیم، اور ایکسویں صدی” کتاب کی رونمائی تقریب میں بطور مہمان خاص اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔

 

ڈاکٹر شاہد صدیقی میرے مینٹور تھے جب میں یونیورسٹی میں پڑھتی تھی، ڈاکٹر صدیقی کی تعلیمی میدان میں خدمات قابلِ تعریف ہے ۔

سندھ ایجوکیشن فائونڈیشن کیلئے یہ اعزاز ہے کے “پاکستان، تعلیم اور اکیسویں صدی” کتاب کی رونمائی تقریب میں تعلیم سے منسلک تمام لوگ یہاں موجود ہیں ۔

متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا


مقبول ترین