Monday, December 8, 2025
صفحہ اولتازہ ترینوفاقی اردو یونیورسٹی کی سابق PRO ڈاکٹر ارم فضل کے بیٹے کا...

وفاقی اردو یونیورسٹی کی سابق PRO ڈاکٹر ارم فضل کے بیٹے کا انتقال ہو گیا

کراچی : وفاقی اردو یونیورسٹی کی سابق پی آر او ڈاکٹر ارم فضل کے اسپیشل چائلڈ سید محمد میثم شدید علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔

سید محمد میثم کی نماز جنازہ بعد نماز عصر کے ڈی اے مسجد الاعظم اسکوائر فیز 4 ، نزد مناما بیکری میں ادا کی جائے گی ۔

تدفین سوسائٹی کے قبرستان میں ہو گی ۔ سورۃ فاتحہ و تین بار سورۃ اخلاص اول و آخر درود شریف پڑھ کر ایصالِ ثواب کرنے کی درخواست ہے۔

متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا


مقبول ترین