گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری.نگران وزیراعلی جسٹس ر مقبول باقر صوبائی وزیر ثقافت ارشد ولی محمد تقریب میں شریک
گورنر سندھ کا تقریب سے خطاب۔۔
آج کادن طلبہ کے والدین کے نام ہوناچاہیئے والدین کی محنت کے نتیجے میں ہی آج ہم اس مقام پر موجود ہیں ۔
موجود ہ ملکی حالات میں ہمیں مایوس نہیں ہونا چاہیے۔۔ہم وہ لوگ ہیں جنہوں نے ایمریٹس ایئرلائن بنائی عسکری قیادت نے سرحدی دہشت گردی کے ساتھ ساتھ معاشی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کا عزم کررکھا ہے ملک میں معاشی استحکام ہوتا نظر آرہا ہے پہلی بار اسمگلنگ کے خلاف موثر کارروائی کی جا رہی ہے نوجوانوں کو وسائل کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے
موجودہ نگران کابینہ مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ کوشیشیں کررہے ہے ارشد ولی محمد صوبہ کی سیاحت کے فروغ کے لیے فکرمند نظر آتے ہیںتقریب میں پوزیشن ہولڈرز میں میڈلز، نیوی سکول کے سماعت اور بولنے سے محروم طلباء کو سرٹیفکیٹ اور جونیئر شیفز کو سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے
تقریب میں نگران وزیر تعلیم رعنا حسین، بھی موجود تقریب اسناد میں 65 طلبہ کو میڈل سے نوازا گیا۔۔

