Monday, December 8, 2025
صفحہ اولUncategorizedپروفیسر عمران خان قادری کی والدہ انتقال کر گئیں

پروفیسر عمران خان قادری کی والدہ انتقال کر گئیں

کراچی : رکنِ سینیٹ جامعہ کراچی اور گورنمنٹ ڈگری سائنس اینڈ کامرس کالج لانڈھی کورنگی 6 کے پروفیسر عمران خان قادری کی والدہ محترمہ کا انتقال ہو گیا ہے ۔

نماز جنازہ کل بروز اتوار بعد نماز ظہر جامعہ مسجد گل آمنہ، چار پول، سو کوارٹر، کورنگی میں 1 بجے ادا کی جائے گی۔ تمام احباب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا


مقبول ترین