جمعہ, مارچ 29, 2024
صفحہ اولتازہ ترینجامعہ کراچی: 131طلبہء کو ایم فل،پی ایچ ڈی اورایم ایس کی ڈگریاں...

جامعہ کراچی: 131طلبہء کو ایم فل،پی ایچ ڈی اورایم ایس کی ڈگریاں تفویض

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرخالد محمودعراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈریسرچ بورڈ (اے ایس آربی)کے حالیہ اجلاس میں 131 طلباوطالبات کو ایم فل،پی ایچ ڈی اورایم ایس کی ڈگریاں تفویض کی گئیں۔

مزید پڑھیں:اسرا یونیورسٹی کو تمام کیمپسز میں داخلے کرنے سے HEC نے روک دیا

رجسٹرار جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر عبدالوحید کے مطابق جامعہ کراچی کے مختلف شعبہ جات کے96 طلباوطالبات کو ایم فل جبکہ29 طلباوطالبات کو پی ایچ ڈی اور06 طلباوطالبات کو ایم ایس کورس ورک(30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ایم ایس کی ڈگریاں تفویض کی گئیں۔

جن طلباوطالبات کو ڈگریاں تفویض کی گئیں ہیں ان کی فہرست جامعہ کراچی کے آفیشل فیس بک پیج /www.facebook.com/kutimes پر اَپ لوڈ کردی گئی ہے۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں

مقبول ترین