اتوار, دسمبر 22, 2024
صفحہ اولتازہ ترینضلع آواران میں بچوں اور مقامی لوگوں نے ایف سی بلوچستان کے...

ضلع آواران میں بچوں اور مقامی لوگوں نے ایف سی بلوچستان کے ساتھ ایک دن گزارا

ضلع آواران کے علاقے جیرک میں بچوں اور مقامی لوگوں نے ایف سی بلوچستان کے ساتھ ایک دن گزارا۔

 

اس کے دوران ایف سی کے جوانوں اور مقامی لوگوں کے درمیان محتلف کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کیاگیا۔ ایف سی بلوچستان نے سکول کے بچوں میں کھیلوں کی کٹس اور اشیاء تقسیم کی۔

مزید پڑھیں:جے ایس ایم یو لیب اور ہولی فیملی اسپتال میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اس کے علاؤہ مختلف اسکولوں کے طلباء کے لیے 250 سکولز چئیرز عطیہ کی گئی، جس میں مدقلات، ڈنڈار، بدرنگ اور عثمان بزار کے سکولز شامل ہیں۔

 

مزید ضلع آواران کے مختلف علاقوں میں سیچرڈے ویلفیئر گروپ کی تعاون سے ایف سی نے معذور اور معمر افراد کیلئے 17 وہیل چیئرز عطیہ کی۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں

مقبول ترین