کراچی……ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے ناظم امتحانات عمران طارق کے مطابق علوم شرقیہ کے امتحانات برائے سال 2022ء بدھ 18جنوری سے شروع ہو رہے ہیں۔
مزید پڑھیں:وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام مسابقات کا انعقاد۔۔ایک تاریخ ساز فیصلہ
انہوں نے کہا کہ علوم شرقیہ کے وہ امیدوار جنہیں ابھی تک ایڈمٹ کارڈ نہیں ملے ہیں ان کو ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ فوری طور پر بورڈ کے متعلقہ سیکشن سے رابطہ کریں۔