جمعرات, مئی 16, 2024
صفحہ اولتازہ ترینجامعہ کراچی: معروف شاعر امجد اسلام امجد اور ضیاء محی الدین کی...

جامعہ کراچی: معروف شاعر امجد اسلام امجد اور ضیاء محی الدین کی یاد میں تعزیتی اجلاس کا انعقاد

جامعہ کراچی میں معروف شاعر امجد اسلام امجد اور ضیاء محی الدین کی یاد میں تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔

معروف شاعر امجد اسلام امجد اور ضیاء محی الدین کے سانحہ ارتحال پرپروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ فرمان،صدرشعبہ اُردو جامعہ کراچی کی صدارت میں گزشتہ روز شعبہ ہذا میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں شریک اساتذہ شعبہ اُردو نے مرحومین کی مغفرت اور بلند درجات کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں

مقبول ترین