Tuesday, February 3, 2026
صفحہ اولتازہ ترینمحمد علی جناح یونیورسٹی میں ہسٹری آن ویل آٹو شو کا انعقاد

محمد علی جناح یونیورسٹی میں ہسٹری آن ویل آٹو شو کا انعقاد

ہسٹری آن ویل آٹو شو 12 مارچ 2023 کو محمد علی جناح یونیورسٹی میں منعقد ہوا، جس کا اہتمام کراچی ٹریفک پولیس اور محمد علی جناح یونیورسٹی نے مشترکہ طور پر کیا تھا۔

مزید پڑھیں:اسلامی یونیورسٹی: پاک عرب ممالک تعلقات اور ڈیجیٹل میڈیا کے موضوع پر مکالمہ

آٹو شو کے شرکاء سے بات کرتے ہوئے ڈی ایس پی کراچی ٹریفک پولیس سعید احمد آرائیں نے کہا کہ اس شو کا بنیادی مقصد طالب علموں اور نوجوانوں کو صحت مندانہ سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کے ساتھ ساتھ کلاسیک اور ونٹیج کاروں کے مالکان کو ان کی گاڑیوں کو ثقافتی نوادرات کے طور پر برقرار رکھنے کے جذبے کی تعریف کرنا اور کراچی کے سوفٹ امیج کو فروغ دینا تھا۔

 

یاد رہے کہ وینٹیج اور کلاسیک کاروں کے معروف کلکٹرز اویس احمد کوہاری، منصور اسلام اور خالد لطیف اسلم نے بھی اس آٹو شو میں حصہ لیا۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا


مقبول ترین