جمعہ, ستمبر 13, 2024
صفحہ اولتازہ تریندعوہ اکیڈمی : قدرتی آفات اور اسوۂ حسنہ کے عنوان سے سیرت...

دعوہ اکیڈمی : قدرتی آفات اور اسوۂ حسنہ کے عنوان سے سیرت کانفرنس کی تیاری

کراچی : ریجنل دعوۃ سینٹر (سندھ ) کراچی ،دعوۃ اکیڈمی، بین الا قوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام سالانہ گیارہویں سیرت کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے ۔

سیرت کانفرنس کا موضوع ”قدرتی آفات اور اسوۂ حسنہ ‘‘ ہے۔ کانفرنس میں نامور عالم دین ڈربن یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر سید سلمان ندوی ، ڈاکٹر حافظ حقانی میاں قادری (امریکہ ) ، مولانا فرحان نعیم، نائب مہتمم جامعہ بنوریہ العالمیہ ، ڈاکٹر عمیر محمود صدیقی، رکن اسلامی نظریاتی کونسل ، ڈاکٹر محسن نقوی ، ڈاکٹر عبدالحی مدنی، این ای ڈی یونیورسٹی کراچی ، مولانا عامر عبداللہ محمدی، جمعیت غربا اہل حدیث اور دیگر خطاب کریں گے ۔

پروگرام 15 دسمبر 2022ء بہ روز جمعرات کو 11 بجے 3 بجے تک ریجنل دعوۃ سینٹر (سندھ) کراچی ، دعوۃ اکیڈمی، بین الا قوامی اسلامی یونیورسٹی میں منعقد کیا جائے گا ۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں

مقبول ترین