کراچی:جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر پاکستان کا سب سے زیادہ پوسٹ گریجویٹس ڈاکٹروں کو تربیت دینے والا ادارہ بن گیا۔
ترجمان جے پی ایم سی جہانگیر دورانی کا کہنا ہے کہ جناح سپتال میں 673 پوسٹ گریجویٹس کی نشیتیں موجود تھیں۔ تاہم صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے 80 نشیتوں کے اضافے کے بعد جے پی ایم سی میں پوسٹ گریجویٹس کی کل 753 نشستیں ہوگئی ہیں۔
ترجمان جے پی ایم سی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاھ،وزیر صحت ڈاکٹر غذرا فضل پیچوہو اور صوبائی سیکریٹری صحت ذوالفیقار علی شاھ کے تعاون کے سبب یہ اعزار حاصل کیا۔