جمعرات, اکتوبر 3, 2024
صفحہ اولتازہ ترینمیٹرک بورڈ نے پروفارمہ جمع نہ کروانے والے الحاق شدہ اسکولوں کو...

میٹرک بورڈ نے پروفارمہ جمع نہ کروانے والے الحاق شدہ اسکولوں کو انتباہ جاری کر دیا

کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات حبیب اللہ سہاگ نے بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں کے سربراہان کو انتباہ جاری کر دیا۔

 

انہوں نے الحاق شدہ اسکولوں کے سربراہان کو انتباہ جاری کیا ہے کہ جن اسکولوں نے ابھی تک پریکٹیکل سیکشن سے جاری کردہ سوالنامہ کے پروفارمہ جمع نہیں کرائے ہیں۔

 

وہ جلد از جلد سالانہ امتحانات 2023ء کیلئے پروفارمہ بورڈ آفس کے پریکٹیکل سیکشن کمرہ نمبر47، دوسری منزل بلاکBمیں 7اپریل تک لازمی جمع کرا دیں۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں

مقبول ترین