جمعہ, اکتوبر 18, 2024
صفحہ اولتازہ ترینانجمن اساتذہ جامعہ کراچی کا ناخوشگوار واقعہ میں ملوث طلباء کے اخراج...

انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کا ناخوشگوار واقعہ میں ملوث طلباء کے اخراج کا مطالبہ

کراچی : جامعہ کراچی میں ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا۔

جس میں اسٹاف ٹاؤن میں رہائشی ایک سینیئر استاد کے شوہر کو سیکورٹی آفس میں گھس کر زدو کوب کیا گیا اور ان کی گاڑی کو بھی شدید نقصان پہنچایا گیا۔

انجمن اساتذہ جامعہ کراچی اس واقعے کی شدید مذمت کرتی ہے اور اس واقعے میں ملوث طلبہ عناصر کو جامعہ سے فی الفور Rusticate کرنے کا مطالبہ کرتی ہے ۔

متعلقہ خبریں

1 تعليق

تبصرہ کریں

مقبول ترین