صفحہ اولتازہ ترینکورنگی کے اپوا اسکول کے امتحانی مرکز امیدواروں سے پیسے لیکر نقل...

کورنگی کے اپوا اسکول کے امتحانی مرکز امیدواروں سے پیسے لیکر نقل کرانے کا انکشاف

کراچی : کورنگی کے اپوا اسکول کے امتحانی مرکز امیدواروں سے پیسے لیکر نقل کرانے کا انکشاف ہوا ہے ، شہر کے دیگر بھی اسکولوں میں امیدواروں سے پیسے لیکر انہیں نقل مہیا کرنے کی اطلاعات ہیں ۔

پروفیسر ممتاز عمر (ر) نے ایک وائس نوٹ جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ کورنگی نمبر 5 میں اپوا اسکول میں گرد و نواح کے اسکولوں کے سینٹرز ہیں ، جہاں پر بچیوں کی تلاشی لی جاتی ہے اور بچیوں سے پیسے مانگے جاتے ہیں اور کرائے کے پیسے بھی لے لیئے جاتے ہیں ۔

مطالعہ پاکستان میں فی طالبہ سے 500 روپے وصول کیئے جائیں گے ۔ وائے ایریا کے سرکاری اسکولوں کی طالبات نے اسکول میں سینٹر کی انتظامیہ نے پیسے بھی لیئیے ہیں ۔

متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا
Are you human? Please solve:Captcha


مقبول ترین