ہفتہ, دسمبر 21, 2024
صفحہ اولتازہ ترینکراچی: میٹرک بورڈ موجودہ چئیر مین ودیگر عہدیداروں کا سسابق چئیرمین برگیڈیر...

کراچی: میٹرک بورڈ موجودہ چئیر مین ودیگر عہدیداروں کا سسابق چئیرمین برگیڈیر (ر) شفیع اللہ قریشی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار 

کراچی: میٹرک بورڈ موجودہ چئیر مین ودیگر عہدیداروں کا سسابق چئیرمین برگیڈیر (ر) شفیع اللہ قریشی کے انتقال پر اظہار  کیا۔

چئیرمین میٹرک بورڈ سید شرف علی شاہ سیکریٹری سید محمد علی شائق ناظم امتحانات حبیب اللہ سہاگ ڈائریکٹر ایجوکیشنل ریسرچ مسز حور مظہر ڈپٹی سیکریٹری ڈاکٹر نوید احمد گجر میڈیا کوارڈینیٹر ایم اے جعفری ایپکا کے رہنماوں سلمان احمد خان صدر عبدالوھاب لاکھو ارشاد علی خان جمالی شکیل لقمان بلال حسین شعیب سلیم شفیق احمد محمد وکیل و دیگر نے سابق چئیرمین شفیع اللہ قریشی ریٹائرڈ برگیڈئیر کے انتقال پر نہایت دکھ و افسوس کا اظہار کیا۔

 

انہوں نے مرحوم کے لیے دعا کی کہ اللہ تعالی ان کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کے نیک درجات میں اضافہ فرمائے امین

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں

مقبول ترین