educationnews.tv
گومل یونیورسٹی: پہلا شہدائے پاک فوج بیڈمنٹن ٹورنامنٹ ریڈیو پاکستان ڈیرہ نے جیت لیا
ڈیرہ اسماعیل خان( ) وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کی خصوصی ہدایت پر ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس اور شعبہ تعلقات عامہ کے باہمی اشتراک سے ہونیوالے پاک فوج کے شہدائے کو خراج عقیدت پیش ک…