Tuesday, February 3, 2026
صفحہ اولتازہ ترینانٹر بورڈ، 16 جون کو ہونے والے تمام پرچے ملتوی

انٹر بورڈ، 16 جون کو ہونے والے تمام پرچے ملتوی

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے 16 جون 2023 کو ہونے والے تمام پرچے ملتوی کر دیئے۔ ملتوی ہونے والے تمام پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

 

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سمندری طوفان اور ممکنہ بارشوں کے باعث بشمول ڈیف اینڈ ڈمب (اسپیشل ) امیدواروں کے تمام انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2023ء، بروزجمعہ 16 جون کو ہونے والے پرچے ملتوی کردیئے گئے ہیں۔

 

مزید یہ کہ ملتوی کیے گئے پرچوں کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا


مقبول ترین