صفحہ اولتازہ ترینمیر رجیب نسیم کے تحقیقی مقالے کا دفاع 22 جون کو ہوگا

میر رجیب نسیم کے تحقیقی مقالے کا دفاع 22 جون کو ہوگا

فیکلٹی آف بزنس ایڈمنسٹریشن اقراء یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی اسکالر محترم میر رجیب نسیم کے تحقیقی مقالے کا دفاعجمعرات کو ORIC بلڈنگ اقراءیونیورسٹی مین کیمپس میں منعقد ہوگا۔

جس میں متعلقہ مضمون کے اساتذہ ، اسکالرز اور طلبہ و طالبات شرکت کریں گے۔ محترم میر رجیب نسیم نے پروفیسر ڈاکٹر ایوب مہر کے زیر نگرانی اپنا تحقیقی مقالہ مکمل کیا۔

محترم میر رجیب نسیم کا مقالہ ایچ ای سی قواعد کے مطابق بین الاقوامی ماہرین سے پہلے ہی منظور ہوچکا ہے۔

متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا
Are you human? Please solve:Captcha


مقبول ترین