پیر, نومبر 18, 2024
صفحہ اولتازہ ترینداؤد یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے 12 اسٹوڈنٹس کے داخلے معطل کرنے...

داؤد یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے 12 اسٹوڈنٹس کے داخلے معطل کرنے والا نوٹیفکیشن سندھ ہائی کورٹ نے رد کر دیا

داؤد یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے 12 اسٹوڈنٹس کے داخلے معطل کرنے والا نوٹیفکیشن سندھ ہائی کورٹ نے رد کر دیا اور سندh ہائی کورٹ نے اسٹوڈنٹس کو پیر سے ہونے والے امتحانات میں بیٹھنے کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد عدالت نے 5 اگست کو یونیورسٹی انتظامیہ کو سندھ ہائی کورٹ میں پیشی کا حکم بھی دے دیا ہے ۔

طلبہ کا کہنا ہے کہ ہم ان تمام افراد کے شکر گزار ہیں کہ جن کی مسلسل جدوجہد ، جذبے اور جرئت کی وجہ سے کامیابی حاصل ہوئی ہے ۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں

مقبول ترین