Saturday, June 20, 2026
صفحہ اولتازہ ترینخورشید احمد ندیم قومی رحمت اللعالمین اتھارٹی کے چیئرمین مقرر

خورشید احمد ندیم قومی رحمت اللعالمین اتھارٹی کے چیئرمین مقرر

اسلام آباد : ;معروف دانشور اور کالم نگار خورشید احمد ندیم کو رحمت للعالمین اتھارٹی کا چیئر مین بنا دیا گیا ۔

خورشید احمد ندیم کا تعلق اٹک سے ہے ۔ کئی کتابوں کے مصنف ہیں ۔

جیو ٹی وی اور پاکستان ٹیلی ویژن پر پر علمی فکری اور سماجی موضوعات پر پروگرام بھی کرتے رہے ۔

روزنامہ جنگ ، اوصاف اور روزنامہ دنیا میں مستقل کالم نگار رہے ۔

ادارہ تحقیقات اسلامی اور اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن بھی رہے ۔

انہیں ان کی خدمات پر حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ امتیاز بھی دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا
Are you human? Please solve:Captcha


مقبول ترین