جمعرات, ستمبر 19, 2024
صفحہ اولتازہ ترینطلبہ تنظیموں کے مابین ہونے والے تصادم کے حوالے سے اسٹوڈنٹس ایڈوائزری...

طلبہ تنظیموں کے مابین ہونے والے تصادم کے حوالے سے اسٹوڈنٹس ایڈوائزری کونسل کا ہنگامی اجلاس

دفترمشیرامورطلبہ جامعہ کراچی کی اسٹوڈنٹس ایڈوائزری کونسل کا ہنگامی اجلاس گزشتہ روزمنعقدہوا۔اجلاس میں طلبہ تنظیموں کے مابین ہونے والے تصادم کے حوالے سے تفصیلی گفت وشنید ہوئی۔

اجلاس میں تصادم کی وجہ اور تصادم میں ملوث پائے جانے والے طلبہ کو جامعہ سے فی الفور برخاست کرنے کی سفارش کی گئی اور کہا کہ جامعہ کراچی کے پرامن ماحول کو سبوتاژ کرنے کی کسی کو اجازت نہیں ہے۔اجلاس میں کہا گیا کہ ایک طویل عرصے بعد جامعہ کے ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جس کو ہرگز برداشت نہیں کیاجائے گا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں

مقبول ترین