Wednesday, February 4, 2026
صفحہ اولتازہ ترینڈاکٹر قاسم راجپر ڈائریکٹر فنانس کالجز کے عہدے پر برقرار رہیں گے،...

ڈاکٹر قاسم راجپر ڈائریکٹر فنانس کالجز کے عہدے پر برقرار رہیں گے، سندھ سروس ٹربیونل

سندھ سروس ٹربیونل نے محکمہ کالجز میں ڈائریکٹر فنانس ڈاکٹر قاسم راجپر کی تقرری کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ڈاکٹر قاسم راجپر کی بطور ڈائریکٹر فنانس تقرری قانون کے مطابق قرار دے دی۔

ٹریبونل نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ڈاکٹر قاسم راجپر ڈائریکٹر فنانس کالجز کے عہدے پر برقرار رہیں گے ، سندھ سروس ٹریبونل نے ڈاکٹر قاسم راجپر کی تقرری کے خلاف دائر درخواست مسترد کردی ۔

ڈاکٹر قاسم راجپر کی بطور ڈائریکٹر فنانس کی تقرری کے خلاف عبد الغفار بھٹو نے درخواست دائر کی تھی جس میں کہاگیا تھا کہ ڈاکٹر قاسم راجپر ڈائریکٹر فنانس کی تقرری غیرقا نونی ہے ، ڈاکٹر قاسم راجپر کی ڈائریکٹر فنانس تعیناتی قانون کے مطابق ہے ،ڈاکٹر قاسم راجپر سول سرونٹ کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا


مقبول ترین