Tuesday, February 3, 2026
صفحہ اولتازہ تریننازیبا وڈیو کیس، گلشن حدید میں نجی اسکول سیل کرنے کیلئے مراسلہ...

نازیبا وڈیو کیس، گلشن حدید میں نجی اسکول سیل کرنے کیلئے مراسلہ جاری

گلشن حدید میں نجی اسکول میں پرنسپل کی نازیبا حرکات کی وڈیوز کے معاملے کے پیشِ نظر اسکول زیل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے ۔

وزیر تعلیم سندھ رعنا حسین کی ہدایت پر معاملے کی تحقیقات تک اسکول کو سیل کرنے کے لئے مراسلہ جاری۔

صوبائی وزیر کی ہدایت پر ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹیٹیوشن نے غیر رجسٹرڈ نجی اسکول کی عمارت کو سیل کرنے کے لئے ڈپٹی کمشنر ملیر کو خط لکھ دیا۔

مزکورہ اسکول رجسٹرڈ نہیں ہے، ضلعی انتظامیہ غیر رجسٹرڈ نجی اسکول میں ہونے والے واقعے پر قانونی کارروائی کرے۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا


مقبول ترین