جمعہ, ستمبر 13, 2024
صفحہ اولتازہ ترینجامعہ کراچی: ایم اے سال اول وآخر پرائیوٹ انگریزی سالانہ...

جامعہ کراچی: ایم اے سال اول وآخر پرائیوٹ انگریزی سالانہ امتحانات برائے 2021 ء کے نتائج کا اعلان

ناظم امتحانات جامعہ کراچی کے مطابق ایم اے سال اول وآخر پرائیوٹ انگریزی سالانہ امتحانات برائے 2021 ء کے نتائج کا اعلان کردیاگیاہے۔نتائج کے مطابق ایم اے سال اول کے امتحانا ت میں 31 طلبہ شریک ہوئے،05 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 26 طلبہ ناکام قرارپائے۔کامیابی کاتناسب 16.13 فیصدرہا۔

سال آخرکے امتحانات میں 35 طلبہ شریک ہوئے،09 طلبہ کو سیکنڈ ڈویژن میں کامیاب قراردیاگیا۔کامیابی کاتناسب 25.71 فیصدرہا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں

مقبول ترین