اتوار, نومبر 10, 2024
صفحہ اولبلاگایک ہزار ایک قرآن کریم کا ختم مگر کیسے ؟

ایک ہزار ایک قرآن کریم کا ختم مگر کیسے ؟

تحریر : ضیا چترالی

ــــــــــــــــــــــــــــــــــ

ترکیہ کی ریاست ارضروم میں ایک قدیم روایت ہے کہ 15 دسمبر سے 15 جنوری تک ہر علاقے میں 1001 بار قرآن کریم ختم کیا جاتا ہے۔

اسے موسم سرما کیلئے باعث خیروبرکت سمجھا جاتا ہے۔ بروقت وافر مقدار میں بارشیں ہوتی ہیں۔

ہمارے ایک ترک دوست کے بقول اس ایک ماہ کے دوران اگر آپ کو ارضروم جانا ہوا تو ہر شخص ہر وقت آپ کو قرآن کریم کی تلاوت کرتا ملے گا، حتیٰ کہ راستے میں چلتے پھرتے، بلکہ گھوڑے کی پشت پر بھی۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں

مقبول ترین