ہفتہ, جون 14, 2025
صفحہ اولتازہ تریناسلامی جمعیت طلبہ کراچی کا پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف...

اسلامی جمعیت طلبہ کراچی کا پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا اعلان

اسلامی جمعیت طلبہ کراچی کا حقوق طلبہ تحریک کے ضمن میں پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور ریلی کا اعلان کیا۔

جمعیت کے تحت احتجاجاََ آج ڈی جے کالج سے شاہین کمیپلکس سے پیدل بائیک واک کاانعقاد کیا جائے گا۔ناظم کراچی کا کہنا تھا کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی نے تعلیم کو طلبہ کی پہنچ سے دور کردیا ہے۔جہاں ایک طرف تعلیمی انتہائی مہنگی ہوچکی ہے وہیں پیٹرول اور اشیاء ضروریات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے تعلیم کے حصول کو ناممکن بنا دیا ہے۔

ناظم کراچی نے مزید کہا کہ جمعیت نے طلبہ کے تمام حقوق کی حفاظت کرے گی اور طلبہ ہر آنے والی مشکلات کا ڈٹ کر سامنا کرے گی۔

متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا


مقبول ترین