اتوار, ستمبر 8, 2024
صفحہ اولUncategorizedصوبائی نگراں حکومت کی عدم دلچسپی اور محکمہ بورڈز و جامعات کی...

صوبائی نگراں حکومت کی عدم دلچسپی اور محکمہ بورڈز و جامعات کی لاپرواہی کے باعث کراچی کے میٹرک پاس طلبہ کی لاکھوں مارکس

صوبائی نگراں حکومت کی عدم دلچسپی اور محکمہ بورڈز و جامعات کی لاپرواہی کے باعث کراچی کے میٹرک پاس طلبہ کی لاکھوں مارکس

 

جنرل گروپ کے نتائج 25 اگست کو جب کہ سائنس کے نتائج 28 ستمبر کو جاری ہوئے تھے تاہم دو ماہ گزرنے کے باوجود جنرل گروپ کے 37 ہزار طلبہ کو اور سائنس گروپ کے ایک لاکھ 90 ہزار طلبہکو ایک ماہ گزرنے کے باوجود مارکس شیٹ جاری نہیں ہوسکی ہیںجس کی وجہ سے طلبہ شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ میٹرک بورڈ کراچی کے شعبہ امتحانات کے ایک افسر نے بتایا کہ محکمہ بورڈز میٹرک سائنس کے کچھ رول نمبرز میں نتائج کی مبینہ تبدیلی کے حوالے سے تحقیقات کررہا ہے جب کہ محکمہ بورڈز و جامعات کی جانب سےقائم مقام ناظم امتحانات کو تحقیقات ململ ہوئے بغیرفارغ کر کے ایک نیا قائم مقام ناظم امتحانات تعینات کردیا گیاہے اس کے علاوہ محکمہ بوردز و جامعات کیتحقیقات سست ہونے کی وجہ سےمارکس شیٹ کی طباعت روک دی گئی ہیں۔شیٹ روک دی گئی ہیں

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں

مقبول ترین