کراچی : کراچی یونیورسٹی کے شعبہ فارمیسی کے محمد کاشف صدیقی کا رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے ۔ إِنَّا للّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ان کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ جامع مسجد ابراہیم جامعہ کراچی میں ادا کی جائے گی ۔ جب کہ تدفین جامعہ کے قبرستان کی جائے گی ۔ اُن کی مغفرت کے لئیے دعا کیجئے ۔
اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَاۗئِـبِنَا وَصَغِيْرِنَا وَكَبِيْرِنَا وَذَكَرِنَا وَاُنْـثَانَا، اَللّٰهُمَّ مَنْ اَحْيَـيْتَهٗ مِنَّا فَاَحْيِهٖ عَلَى الْاِسْلَامِ وَمَنْ تَوَفَّيْتَهٗ مِنَّا فَتَوَفَّهٗ عَلَى الْاِيْـمَانِ
جامعہ کراچی کے ملازمین اور ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے تمام ممبران مرحوم کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔

