Sunday, February 1, 2026
صفحہ اولتازہ تریناسلام آباد : وفاقی حکومت نے یوم اقبال کے موقع پر ملک...

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے یوم اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے یوم اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

 

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے یوم اقبال پر 9 نومبر بروز جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے ۔ کابینہ ڈویژن نے اقبال ڈے کی چھٹی کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا

 

9 نومبر کو پورے پاکستان میں شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کے یومِ پیدائش منایا جائے گا ۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا


مقبول ترین