کراچی( )فیکلٹی آف بزنس ایڈمنسٹریشن اقراءیونیورسٹی کے پی ایچ ڈی اسکالر کامران محی الدین کے تحقیقی مقالے کا دفاع بروز ہفتہ18نومبر2023ءسہ پہر03 بجے بمقام ORIC اقراءیونیورسٹی مین کیمپس میں منعقد ہوگا۔
aس میں متعلقہ مضمون کے اساتذہ ، اسکالرز اور طلبہ و طالبات اور دیگر شرکت کریں گے۔
کامران محی الدین نے پروفیسر ڈاکٹرسید علی رضاکے زیر نگرانی اپنا تحقیقی مقالہ مکمل کیا۔ کامران محی الدین کا مقالہ ایچ ای سی قواعد کے مطابق بین الاقوامی ماہرین سے پہلے ہی منظور ہوچکا ہے۔