اتوار, ستمبر 15, 2024
صفحہ اولتازہ ترینانٹر بورڈ چیئرمین کی آن لائن انرولمنٹ پر بریفنگ کل ہو گی

انٹر بورڈ چیئرمین کی آن لائن انرولمنٹ پر بریفنگ کل ہو گی

کراچی : اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین آن لائن انرولمنٹ کے حوالے بریفنگ دینے کا اعلان

انٹر میڈیٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق منگل 20 دسمبر 2022ء کو دو پہر 12 بجے آن لائن انرولمنٹ کے حوالے سے انٹر بورڈ کراچی میں خصوصی بریفنگ کا انعقاد کیا گیا ہے ۔

بریفنگ میں انرولمنٹ فارم آن لائن جمع کرانے سے متعلق انٹر بورڈ کے اقدامات سے آگاہ کیا جائے گا ۔ میڈیا کے تمام دوستوں سے بریفنگ میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں

مقبول ترین