پیر, دسمبر 23, 2024
صفحہ اولتازہ تریناقراء یونیورسٹی، پی ایچ ڈی اسکالر اصغر سہیل کے تحقیقی مقالے کا...

اقراء یونیورسٹی، پی ایچ ڈی اسکالر اصغر سہیل کے تحقیقی مقالے کا دفاع 25 نومبر 2023ء کو ہوگا

کراچی( ) فیکلٹی آف بزنس ایڈمنسٹریشن اقراء یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی اسکالر اصغر سہیل کے تحقیقی مقالے کا دفاع بروز ہفتہ 25 نومبر 2023ء سہ پہر3 بجے بمقام ORIC اقراء یونیورسٹی مین کیمپس میں منعقد ہوگا۔

اس میں متعلقہ مضمون کے اساتذہ ، اسکالرز اور طلبہ و طالبات شرکت کریں گے۔

اصغر سہیل نے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر مرزا امین الحق کے زیر نگرانی اپنا تحقیقی مقالہ مکمل کیا۔

اصغر سہیل کا مقالہ ایچ ای سی قواعد کے مطابق بین الاقوامی ماہرین سے پہلے ہی منظور ہوچکا ہے۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں

مقبول ترین