ہفتہ, جولائی 27, 2024
صفحہ اولتازہ ترینکراچی: انٹر بورڈ میں 29 نومبر کو سالانہ محفل میلاد کا انعقاد،...

کراچی: انٹر بورڈ میں 29 نومبر کو سالانہ محفل میلاد کا انعقاد، دفتری امور معطل

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں سالانہ محفل میلاد کا انعقاد بدھ 29 نومبر کو ہوگا۔

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق سالانہ محفل میلاد کے سلسلے میں بدھ 29نومبر 2023ء کو بورڈ میں معمول کے تمام دفتری امور معطل رہیں گے۔

تمام متعلقہ حضرات سے درخواست ہے کہ کسی بھی قسم کے امور کیلئے بورڈ آفس آنے کی زحمت نہ کریں۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں

مقبول ترین