اتوار, دسمبر 22, 2024
صفحہ اولتازہ ترینوفاقی اردو یونیورسٹی میں ڈاکٹر صارم کو ڈین شپ سے ہٹا دیا...

وفاقی اردو یونیورسٹی میں ڈاکٹر صارم کو ڈین شپ سے ہٹا دیا گیا

کراچی : وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام رجسٹرار محمد صدیق نے اپنے حریف محمد صارم کو ڈین شپ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام محمد صدیق نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس کی منظوری قائم مقام شیخ الجامعہ سے لی گئی ہے ۔ اس اعلامیہ نے قائم مقام رجسٹرار نے لکھا ہے کہ 23 ستمبر 2023 کو منعقد ہونے والے اجلاس اعلامیہ بابت کلیہ جات کی تشکیل نو کو منسوخ کر دیا گیا ہے ۔

اس لیٹر کے بعد جہاں دیگر ڈین فارغ ہوئے ہیں وہیں پر متنازعہ افسر ڈاکٹر محمد صارم بھی ڈین شپ سے فارغ ہو گئے ہیں ۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں

مقبول ترین