educationnews.tv
سیکریٹری سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
محکمہ تعلیم نے سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی سیکریٹری کو عہدے سے ہٹادیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کے نوٹیفکشن کے مطابق محکمہ کالج کے پروفیسر حفیظ اللّٰہ کو سیکریٹری سندھ ٹیکسٹ ب…