educationnews.tv
عید الفطر کے موقع پر جامعہ کراچی کے اساتذہ و ملازمین کے واجبات کی عدم ادائیگی پر KUTF کا سخت ردعمل
کراچی : کراچی یونیورسٹی ٹیچرز فورم کا عید الفطر کے موقع پر جامعہ کراچی کے اساتذہ و ملازمین کو انکے واجبات کی ادائیگی سے محروم رکھنے پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے ۔ سینڈیکیٹ اجلاس میں درخواست دہندہ اسات…