منگل, اکتوبر 22, 2024
صفحہ اولتازہ ترینموہن جو داڑو کی صد سالہ تقریبات کے سلسلے میں تقریب کل...

موہن جو داڑو کی صد سالہ تقریبات کے سلسلے میں تقریب کل منعقد ہو گی

کراچی : موہین جو دڑو کی صد سالہ تقریبات سے سلسلے میں محکمہ ثقافت و نوادرات سندھ کے زیر اہتمام “موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کے سبب سندھ کے ہیریٹیج کو درپیش نئے چئلینجز” کے عنوان پر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں کل (بروز اتوار) کانفرنس منعقد کی جائے گی ۔

جبکہ اس موقع مصوری کی نمائش کا بھی افتتاح کیا جاۓ گا۔ کانفرنس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کریں گے جبکہ وزیر تعلیم، ثقافت و نوادرات سندھ سید سردار علی شاہ کانفرنس کی میزبانی کریں گے

کانفرنس آرٹس کاؤنسل آف پاکستان کراچی میں سہ پہر 3 بجےمنعقد ہو گی ۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں

مقبول ترین